وضو کرتے وقت اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قال: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً.
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھویا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Shall I not tell you of the Wudu of the Messenger of Allah ﷺ? He performed Wudu by washing each part of the body once.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 80
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٢٢ (١٥٧)، سنن ابی داود/الطہارة ٥٣ (١٣٨)، سنن الترمذی/فیہ ٣٢ (٤٢)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٤٥ (٤١١)، (تحفة الأشراف: ٥٩٧٦)، مسند احمد ١/٢٣٣، ٣٣٢، ٢٣٦، سنن الدارمی/الطہارة ٢٩ (٧٢٤) (صحیح )