Sunan An Nasai 776

قبلہ کے متعلق احادیث

776Sunan An Nasai

جوتا پہن کر نماز ادا کرنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، وَغَسَّانَ بْنِ مُضَرَ، قالا: حَدَّثَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ وَاسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ، قال: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍأَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ، قال: نَعَمْ.

ابوسلمہ (ان کا نام سعید بن یزید بصریٰ ہے اور وہ ثقہ ہیں) کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں (پڑھتے تھے) ۔

Abu Maslamah - whose name is Saeed bin Yazid, a trustworthy Basri - told us: "I asked Anas bin Malik (RA) : Did the Prophet ﷺ pray in sandals? He said: Yes".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 775
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٢٤ (٣٨٦)، اللباس ٣٧ (٥٨٥٠)، صحیح مسلم/المساجد ١٤ (٥٥٥)، سنن الترمذی/الصلاة ١٧٧ (٤٠٠)، مسند احمد ٣/١٠٠، ١٦٦، ١٨٩، سنن الدارمی/الصلاة ١٠٣ (١٤١٧)، (تحفة الأشراف: ٨٦٦) (صحیح )