Sunan An Nasai 773

قبلہ کے متعلق احادیث

773Sunan An Nasai

سرخ رنگ کے کپڑے میں نماز ادا کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَخَرَجَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ فَرَكَزَ عَنَزَةً فَصَلَّى إِلَيْهَا يَمُرُّ مِنْ وَرَائِهَا الْكَلْبُ وَالْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ.

ابوحجیفہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک سرخ جوڑے میں نکلے، اور آپ نے اپنے سامنے ایک برچھی گاڑی، پھر اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، اور اس کے پیچھے سے کتے، عورتیں اور گدھے گزرتے رہے۔

It was narrated from Awn bin Abi Juhaifah, from his father that, the Messenger of Allah ﷺ went out in a red Hullah, and he set up a short spear (Anazah) and prayed facing toward it, while dogs, women and donkeys were passing beyond it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 772
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ١٧ (٣٧٦)، الأذان ١٨ (٦٣٣)، المناقب ٢٣ (٣٥٥٣)، اللباس ٣ (٥٧٨٦)، صحیح مسلم/الصلاة ٤٧ (٥٠٣)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٤ (٥٢٠)، سنن الترمذی/الصلاة ٣٠ (١٩٧)، تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١١٨٠٨)، مسند احمد ٤/٣٠٧، ٣٠٨، ٣٠٩ (بعضھم لم یذکر الحلة) (صحیح )