Sunan An Nasai 770

قبلہ کے متعلق احادیث

770Sunan An Nasai

ایک ہی کپڑے کے اندر نماز پڑھنا جب کہ کاندھوں پر کچھ نہ ہونا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُصَلِّيَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جس کا کوئی حصہ اس کے کندھے پر نہ ہو ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: No one of you should pray in a single garment with no part of it on his shoulder".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 769
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة ٥٢ (٥١٦)، سنن ابی داود/الصلاة ٧٨ (٦٢٦)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٧٨)، مسند احمد ٢/٢٤٣، ٤٦٤، سنن الدارمی/الصلاة ٩٩ (١٤١١) (صحیح )