Sunan An Nasai 741مساجد کے متعلق کتاب

741Sunan An Nasaiصحیح

گدھے پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَى خَيْبَرَ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو گدھے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور آپ کا رخ خیبر کی طرف تھا۔

It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ praying on a donkey, when he was heading toward Khaibar".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 740
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٤ (٧٠٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٧٧ (١٢٢٦) ، موطا امام مالک/السفر ٧ (٢٥) ، (تحفة الأشراف : ٧٠٨٦) ، مسند احمد ٢/٧، ٤٩، ٥٢، ٥٧، ٧٥، ٨٣، ١٢٨ (صحیح )