مسجد میں بیٹھ کر نماز کا منتظر رہنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَهُ، قال: سَمِعْتُ سَهْلًا السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَهُوَ فِي الصَّلَاةِ.
سہل ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: جو شخص مسجد میں نماز کا انتظار کرتا ہے، وہ نماز ہی میں رہتا ہے ۔
Sahl As-Saidi (RA) said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Whoever is in the Masjid waiting for the prayer, he is in a state of prayer".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 734
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٤٨٠٨)، مسند احمد ٥/٣٣١ (صحیح )