Sunan An Nasai 731

مساجد کے متعلق کتاب

731Sunan An Nasai

جس وقت مسجد کے اندر داخل ہو تو مسجد میں بیٹھنے سے قبل دو رکعت ادا کرے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ، فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ.

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو اسے چاہیئے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت پڑھ لے ۔

It was narrated from Abu Qatadah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "When any one of you enters the Masjid, let him pray two Rakahs before he sits down".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 730
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ٦٠ (٤٤٤)، التھجد ٢٥ (١١٦٣)، صحیح مسلم/المسافرین ١١ (٧١٤)، سنن ابی داود/الصلاة ١٩ (٤٦٧)، سنن الترمذی/الصلاة ١١٩ (٣١٦)، سنن ابن ماجہ/إقامة ٥٧ (١٠١٣)، (تحفة الأشراف: ١٢١٢٣)، موطا امام مالک/السفر ١٨ (٥٧)، مسند احمد ٥/٢٩٥، ٢٩٦، ٣٠٣، ٣٠٥، ٣١١، سنن الدارمی/الصلاة ١١٤ (١٤٣٣) (صحیح )