Sunan An Nasai 728

مساجد کے متعلق کتاب

728Sunan An Nasai

کون سے پاؤں سے تھوک ملنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِيهِ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَنَخَّعَ فَدَلَكَهُ بِرِجْلِهِ الْيُسْرَى.

شخیر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ نے کھکھار کر تھوکا، پھر اسے اپنے بائیں پیر سے رگڑ دیا۔

It was narrated from Abu Al-Ala bin Ash-Shikhir that his father said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ spit and then rub it with his left foot".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 727
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ١٣ (٥٥٤)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٢ (٤٨٢، ٤٨٣)، مسند احمد ٤/٢٥، ٢٦، (تحفة الأشراف: ٥٣٤٨) (صحیح )