Sunan An Nasai 72پاکی کا بیان

72Sunan An Nasaiصحیح

جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس کا حکم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، أَنَّهَاكَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ.

عروہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے انہیں خبر دی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کرتی تھیں۔

It was narrated from Aishah (RA) that she used to perform Ghusl with the Messenger of Allah ﷺ from a single vessel. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 72
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ١٠ (٣١٩) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٣٥ (٣٧٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦٥٨٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٢ (٢٥٠) ، ١٥ (٢٧٣) ، سنن ابی داود/الطھارة ٣٩ (٧٧) ، مسند احمد ٦/٣٧، ١٧٣، ١٨٩، ١٩١، ١٩٩، ٢١٠، ٢٣٠، ٢٣١، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٢٢٩، ٢٣٢-٢٣٦، ٣٤٥، ٤١٠، ٤١١، ٤١٣ (صحیح )