مسجد کے اندر ہتھیار نکالنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: قُلْتُ لِعَمْرٍو: أَسَمِعْتَجَابِرًا، يَقُولُ: مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذْ بِنِصَالِهَا؟ قَالَ: نَعَمْ.
سفیان ثوری کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار سے پوچھا : کیا آپ نے جابر (رض) کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ ایک شخص مسجد میں کچھ تیر لے کر گزرا تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا : ان کی پیکان پکڑ کر رکھو ، تو عمرو نے کہا : جی ہاں (سنا ہے) ۔
Sufyan said: "I said to Amr: Did you hear Jabir say: "A man passed through the Masjid carrying arrows, and the Messenger of Allah ﷺ said to him: Hold then by the blades? He said: Yes".