مسجد کے اندر عمدہ شعر پڑھنے کی اجازت
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قال: مَرَّ عُمَرُ، بِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ وَهُوَ يُنْشِدُ فِي الْمَسْجِدِ فَلَحَظَ إِلَيْهِ، فَقَالَ: قَدْ أَنْشَدْتُ وَفِيهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالَ: أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَجِبْ عَنِّي، اللَّهُمَّ أَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ؟ قَالَ: اللَّهُمَّ نَعَمْ.
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ عمر (رض) حسان بن ثابت (رض) کے پاس سے گزرے، وہ مسجد میں اشعار پڑھ رہے تھے، تو عمران (رض) کی طرف گھورنے لگے، تو انہوں نے کہا : میں نے (مسجد میں) شعر پڑھا ہے، اور اس میں ایسی ہستی موجود ہوتی تھی جو آپ سے بہتر تھی، پھر وہ ابوہریرہ (رض) کی طرف متوجہ ہوئے، اور پوچھا : کیا آپ نے رسول اللہ ﷺ کو (مجھ سے) یہ کہتے نہیں سنا کہ تم میری طرف سے (کافروں کو) جواب دو ، اے اللہ ! روح القدس کے ذریعہ ان کی تائید فرما !، تو ابوہریرہ (رض) نے کہا ! ہاں (سنا ہے) ۔
It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab (RA) said: "Umar passed by Hassan bin Thabit while he was reciting poetry in the Masjid, and glared at him. He said: I recited poetry when there was someone better than you in the Masjid. Then he turned to Abu Hurairah (RA) and said: Did you not hear the Messenger of Allah ﷺ when he said: "Answer back on my behalf. O Allah, help him with the Holy Spirit"! He said: Yes, by Allah".