Sunan An Nasai 70پاکی کا بیان

70Sunan An Nasaiصحیح

حائضہ عورت کے جھوٹے کا بیان

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قالت: كُنْتُ أَتَعَرَّقُ الْعَرْقَ فَيَضَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاهُ حَيْثُ وَضَعْتُ وَأَنَا حَائِضٌ، وَكُنْتُ أَشْرَبُ مِنَ الْإِنَاءِ فَيَضَعُ فَاهُ حَيْثُ وَضَعْتُ وَأَنَا حَائِضٌ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں ہڈی نوچتی تھی تو رسول اللہ ﷺ اپنا منہ اسی جگہ رکھتے جہاں میں رکھتی حالانکہ میں حائضہ ہوتی، اور میں برتن سے پانی پیتی تھی تو آپ ﷺ اپنا منہ اسی جگہ رکھتے جہاں میں رکھتی، حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔

It was narrated that Aishah (RA) , may Allah be pleased with her, said: “While I was menstruating, I would nibble meat from a bone, and the Messenger of Allah ﷺ would put his mouth where mine had been. And while I was menstruating, I would drink from a vessel and he would put his mouth where mine had been.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 70
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٣ (٣٠٠) ، سنن ابی داود/الطہارة ١٠٣ (٢٥٩) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢٥ (٦٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٤٥) ، مسند احمد ٦/٦٢، ٦٤، ١٢٧، ١٩٢، ٢١٠، ٢١٤، (یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو : ٢٨٠، ٢٨١، ٣٤٢، ٣٧٧، ٣٨٠) ، سنن الدارمی/الطہارة ١٠٨ (١١٠١) (صحیح )