کون کونسی مساجد کی جانب سفر درست ہے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي هَذَا، وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (ثواب کی نیت سے) صرف تین مسجدوں کے لیے سفر کیا جائے: ایک مسجد الحرام، دوسری میری یہ مسجد (مسجد نبوی) ، اور تیسری مسجد اقصی (بیت المقدس) ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Mounts are not saddled for except to (travel to) three Masjids: Al-Masjid Al-Haram, this Masjid of mine, and Al-Masjid Al-Aqsa".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 700
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضل الصلاة في مسجد مکة ١ (١١٨٩)، صحیح مسلم/الحج ٩٥ (١٣٩٧)، سنن ابی داود/الحج ٩٨ (٢٠٣٣)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ١٣١٣٠)، مسند احمد ٢/٢٣٤، ٢٣٨، ٢٧٨، ٥٠١، سنن الدارمی/الصلاة ١٣٢ (صحیح )