Sunan An Nasai 699

مساجد کے متعلق کتاب

699Sunan An Nasai

مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَاشِيًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد قباء (کبھی) سوار ہو کر اور (کبھی) پیدل جاتے تھے ١ ؎۔

It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to come to Quba riding and walking". [1] Quba is about three miles to the south of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s Masjid. This area is named after in that district.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 698
Notes · وضاحت
١ ؎: صحیحین کی روایت میں ہے کہ آپ ہر ہفتہ مسجد قباء آتے اور وہاں دو رکعتیں پڑھتے۔
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ٩٧ (١٣٩٩)، موطا امام مالک/السفر ٢٣ (٧١)، (تحفة الأشراف: ٧٢٣٩)، مسند احمد ٢/٥، ٣٠، ٥٧، ٥٨، ٦٥ (صحیح )