مسجد میں اذان ہونے کے بعدبغیر نماز ادا کئے نکل جانا کیسا ہے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، قال: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَبُو صَخْرَةَ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قال: خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابوالشعثاء کہتے ہیں کہ ایک شخص نماز کی اذان ہوجانے کے بعد مسجد سے باہر نکلا، تو ابوہریرہ (رض) نے کہا : اس شخص نے ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے۔
Abu Sakhrah narrated that Abu Ash-Shatha said: "A man left the Masjid after the call to prayer had been given, and Abu Hurairah (RA) said: This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim ﷺ".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 684
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٦٨٤ (صحیح )