Sunan An Nasai 649اذان کا بیان

649Sunan An Nasaiصحیح

نماز فجر میں تثویب سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، قال أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: وَلَيْسَ بِأَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ.

اس سند سے بھی سفیان سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

Sufyan narrated a similar report with the same chain. (One of the narrators) (Abu) Abdur-Rahman (An-Nasai) said: "It is not Abu Jafar Al-Farra".

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 648
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٢١٧٠) (صحیح) ابوعبدالرحمن امام نسائی کہتے ہیں : ابو جعفر سے مراد ابو جعفر الفراء نہیں ہیں ۔