Sunan An Nasai 644اذان کا بیان

644Sunan An Nasaiصحیح

اذان فجر کے وقت کا بیان

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قال: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ بِلَالٌ فَأَذَّنَفَجَعَلَ يَقُولُ فِي أَذَانِهِ هَكَذَا يَنْحَرِفُ يَمِينًا وَشِمَالًا.

ابوحجیفہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، تو بلال (رض) نے نکل کر اذان دی، تو وہ اپنی اذان میں اس طرح کرنے لگے یعنی (حى على … کے وقت) دائیں اور بائیں مڑ رہے تھے۔

It was narrated from Awn bin Abi Juhaifah that his father said: "I came to the Prophet ﷺ and Bilal came out and called the Adhan and he started doing like this in his Adhan, turning to his right and left".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 643
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٩ (٦٣٤) ، وقد أخرجہ : (تحفة الأشراف : ١١٨٠٧) ، مسند احمد ٤/٣٠٨، سنن الدارمی/الصلاة ٨ (١٢٣٤) (صحیح )