Sunan An Nasai 615نمازوں کے اوقات کا بیان

615Sunan An Nasaiصحیح

اگر کوئی شخص نماز کے وقت سوتا رہ جائے تو کیا کرے

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ يَزِيدَ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قال: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يَرْقُدُ عَنِ الصَّلَاةِ أَوْ يَغْفُلُ عَنْهَا، قَالَ: كَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا.

انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو نماز سے سو جاتا ہے یا اس سے غافل ہوجاتا ہے ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب یاد آجائے تو اسے پڑھ لے ۔

It was narrated that Anas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ was asked about a man who slept and missed the prayer, or forgot it. He said: The expiation for that is to pray it when he remembers it".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 614
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الصلاة ١٠ (٦٩٥) ، مسند احمد ٣/٢٦٧، (تحفة الأشراف : ١١٥١) (صحیح )