Sunan An Nasai 578

نمازوں کے اوقات کا بیان

578Sunan An Nasai

نماز عصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، قالت: صَلَاتَانِ مَا تَرَكَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي سِرًّا وَلَا عَلَانِيَةً: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْعَصْرِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میرے گھر میں فجر کے پہلے کی دو رکعتوں اور عصر کے بعد کی دو رکعتوں کو چھپے اور کھلے کبھی نہیں چھوڑا۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "There are two prayers that the Messenger of Allah ﷺ never neglected to pray them in my house secretly nor publicly: Two Rakahs before Fajr and two Rakahs after Asr".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 577
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٣٣ (٥٩٢)، صحیح مسلم/المسافرین ٥٤ (٨٣٥)، (تحفة الأشراف: ١٦٠٠٩)، مسند احمد ٦/١٥٩ (صحیح )