Sunan An Nasai 576

نمازوں کے اوقات کا بیان

576Sunan An Nasai

نماز عصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، قال: قالت عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَامَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا صَلَّاهُمَا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عصر کے بعد میرے پاس جب بھی آتے تو دونوں رکعتوں کو پڑھتے۔

It was narrated that Al-Aswad said: Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ never entered upon me after Asr but he prayed them (the two Rakahs)".

سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 575
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٥٩٧٨) (صحیح )