Sunan An Nasai 572

نمازوں کے اوقات کا بیان

572Sunan An Nasai

نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قال: أَخْبَرَنِي أَبِي، قال: أَخْبَرَنِي ابْنُ عُمَرَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا طَلَعَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تُشْرِقَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَغْرُبَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب سورج کا کنارہ نکل آئے تو نماز کو مؤخر کرو، یہاں تک کہ وہ روشن ہوجائے، اور جب سورج کا کنارہ ڈوب جائے تو نماز کو مؤخر کرو یہاں تک کہ وہ ڈوب جائے ۔

Ibn Umar (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: When the edge of the sun rises, then delay prayer until it has fully risen, and when the edge of the sun starts to set, delay prayer until it has fully set".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 571
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٣٠ (٥٨٢)، بدء الخلق ١١ (٣٢٧٢)، صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٩)، موطا امام مالک/القرآن ١٠ (٤٥) (مرسلاً )، مسند احمد ٢/١٣، ١٩، ٢٤، ١٠٦، (تحفة الأشراف: ٧٣٢٢) (صحیح )