Sunan An Nasai 570نمازوں کے اوقات کا بیان

570Sunan An Nasaiصحیح

نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated from Ibn Abbas (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade praying after Asr.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 569
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٥٧٦١) ، سنن الدارمی/المقدمة ٣٨ (٤٤٠) (صحیح الإسناد )