سورج طلوع ہونے کے وقت نماز کے ممنوع ہونے کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَتَحَرَّ أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّيَ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی سورج نکلتے یا ڈوبتے وقت نماز پڑھنے کا قصد نہ کرے ۔
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "No one of you should deliberately try to pray when the sun is rising, or when it is setting".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 563
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٣٠ (٥٨٢) ، ٣١ (٥٨٥) ، ٣٢ (٥٨٩) ، فضل الصلاة بمکة والمدینة والحج ٧٣ (١١٩٢) ، بدء الخلق ١١ (٣٢٧٢) ، صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٨) ، موطا امام مالک/القرآن ١٠ (٤٧) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٧٥) ، مسند احمد ٢/١٣، ١٩، ٣٣، ٣٦، ٦٣، ١٠٦ (صحیح )