Sunan An Nasai 5652

کتاب الا شربة

5652Sunan An Nasai

کن برتنوں میں نبیذ بنانا درست ہے اس سے متعلق احادیث اور مشکوں میں نبیذ بنانے سے متعلق احادیث مبارکہ کا بیان

أَخْبَرَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَوَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْجَرِّ، وَالْمُزَفَّتِ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تونبی، لکڑی کے برتن، گھڑے اور روغنی برتن سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated from Jabir that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ad-Dubba (gourds), An-Naqir, earthenware jars, and Al-Muzaffat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5649
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )