ان برتنوں سے متعلق کہ جن میں نبیذ تیار کرنا ممنوع ہے۔ مٹی کے برتن (اس میں تیزی جلدی آتی ہے) میں نبیذ تیار کرنے کے ممنوع ہونے سے متعلق حدیث کا بیان
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مٹی کے برتن کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔
Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking (fruits) in earthenware jars.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5616
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٥٨١٤)، مسند احمد (١/٢٢٨، ٢٢٩) (صحیح الإسناد )