Sunan An Nasai 5611

کتاب الا شربة

5611Sunan An Nasai

جس شراب کے بہت پینے سے نشہ ہو اس کا کچھ حصہ بھی حرام ہے

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَخْلَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحَكَمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَنْهَاكُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ.

سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں تم لوگوں کو اس چیز کو تھوڑا سا پینے سے روکتا ہوں، جس کے زیادہ پی لینے سے نشہ آجائے ۔

It was narrated from Amir bin Sad, from his father, that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "I forbid to you small amounts of whatever intoxicates in large amounts.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5608
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: ٣٨٧١) (صحیح )