Sunan An Nasai 5597

کتاب الا شربة

5597Sunan An Nasai

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سُئِلَ عَنِ الْبِتْعِ ؟ فَقَالَ: كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ وَالْبِتْعُ هُوَ نَبِيذُ الْعَسَلِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے بتع (یعنی شہد کی شراب) کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا: ہر وہ شراب جو نشہ لائے حرام ہے، اور بتع شہد کی نبیذ ہوتا ہے ۔

It was narrated from Aishah (RA) that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was asked about mead and he said: "Every drink that intoxicates is unlawful." And mead is a drink made of honey.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5594
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٥٩٤ (صحیح )