Sunan An Nasai 558

نمازوں کے اوقات کا بیان

558Sunan An Nasai

جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی

أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ الْقَاسِمِ، قال: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ يُونُسَ، قال: حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ أَوْ غَيْرِهَا فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے جمعہ کی یا کسی اور نماز کی ایک رکعت پالی اس کی نماز مکمل ہوگئی ١ ؎۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever catches up with with a Rakah of Jumuah or any other (prayer), his prayer is complete".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 557
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی پوری نماز کے وقت پر ادا کرنے کا ثواب اسے مل گیا نہ کہ بالفعل اسے پوری نماز مل گئی۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/إقامة ٩١ (١١٢٣)، (تحفة الأشراف: ٧٠٠١) (صحیح )