Sunan An Nasai 5589

کتاب الا شربة

5589Sunan An Nasai

جس شراب میں نشہ ہو وہ خمر ہے اگرچہ وہ انگور سے تیار نہ کی گئی ہو

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز خمر (شراب) ہے ۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Every intoxicant is unlawful and every intoxicant is Khamr.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5586
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٨٤٣٧) (صحیح )