جس شراب میں نشہ ہو وہ خمر ہے اگرچہ وہ انگور سے تیار نہ کی گئی ہو
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز خمر (شراب) ہے ۔
It was narrated from Ibn Umar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Every intoxicant is unlawful and every intoxicant is Khamr.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5582
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الٔنشربة ٧ (٢٠٠٣) ، سنن ابی داود/الٔلشربة ٥ (٣٦٧٩) ، سنن الترمذی/الأشربة ١ (١٨٦١) ، ٢ (١٨٦٤) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٩ (٣٣٨٧) ، مسند احمد (٢/٣٥، ٩٨، ١٢٣) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٥٦٧٦، ٥٦٧٧ (صحیح )