Sunan An Nasai 5583

کتاب الا شربة

5583Sunan An Nasai

جس وقت شراب کی حرمت ہوئی تو شراب کون کون سی اشیاء سے تیار کی جاتی تھی؟

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: الْخَمْرُ مِنْ خَمْسَةٍ: مِنَ التَّمْرِ، وَالْحِنْطَةِ، وَالشَّعِيرِ، وَالْعَسَلِ، وَالْعِنَبِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ شراب پانچ چیزوں سے بنتی ہے: کھجور، گیہوں، جو، شہد، اور انگور سے ١ ؎۔

It was narrated that Ibn Umar said: "Khamr is made from five things: From dates, wheat, barley, honey and grapes.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5580
Notes · وضاحت
١ ؎: اس کا یہ مطلب نہیں کہ شراب صرف نہیں پانچ چیزوں سے بنے مشروب کا نام ہے بلکہ اس کا اطلاق ہر اس چیز پر ہے جو عقل پر پردہ ڈال دے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٥٨١ (صحیح )