Sunan An Nasai 5577

کتاب الا شربة

5577Sunan An Nasai

آیت کریمہ|"وَمِنْ ثَمَرٰتِ النَّخِيْلِ وَالْاَعْنَابِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْهُ سَكَرًا وَّرِزْقًا حَسَـنًا ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ|" کی تفسیر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَا: السَّكَرُ خَمْرٌ.

ابراہیم نخعی اور عامر شعبی کہتے ہیں کہ ہر نشہ لانے والی شے خمر (شراب) ہے۔

It was narrated from Al-Mughirah that Ibrahim and Al-Shabi said: "Strong drink is Khamr.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5574
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٨٤٢٣، ١٨٨٧٥) (ضعیف) (اس کے راوی ” شریک “ حافظہ کے کمزور ہیں )