صرف انگور بھگونا
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو كَثِيرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُخْلَطَ الْبُسْرُ وَالزَّبِيبُ، وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ، وَقَالَ: انْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَةٍ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ادھ کچی کھجور اور کشمش، ادھ کچی کھجور اور سوکھی کھجور کو ملانے سے منع فرمایا، اور فرمایا: ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ بناؤ ۔
Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade mixing Al-Busr and raisins, and Al-Busr and dried dates, and he said: Soak each one of them on its own.
حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5570
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ٥ (١٩٨٩)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١١ (٣٣٩٦)، (تحفة الأشراف: ١٤٨٤٢)، مسند احمد (٢/ ٤٤٥، ٥٢٦) (حسن صحیح )