گدری کھجور اور انگور ملانا
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِير، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ، وَلَا تَنْبِذُوا الرُّطَبَ وَالزَّبِيبَ جَمِيعًا.
ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کچی اور پکی کھجور ملا کر نبیذ نہ بناؤ، اور نہ ہی تازہ کھجور اور کشمش ملا کر نبیذ بناؤ ۔
It was narrated from Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not soak Az-Zahuw and ripe dates, and do not soak ripe dates and raisins together.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5561
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٥٥٣ (صحیح )