Sunan An Nasai 5560

کتاب الا شربة

5560Sunan An Nasai

کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: الْبُسْرُ وَحْدَهُ حَرَامٌ وَمَعَ التَّمْرِ حَرَامٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ ادھ کچی کھجور تنہا بھی حرام اور سوکھی کھجور کے ساتھ ملا کر بھی حرام ہے ١ ؎۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "Al-Busr on their own are unlawful and with dried dates they are unlawful.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5558
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کا نبیذ بنانا جائز اور صحیح نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: ٦٠٤٦) (صحیح )