کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: نَهَى أَنْ يُنْبَذَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا، وَنَهَى أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ جَمِيعًا.
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انگور اور سوکھی کھجور ایک ساتھ ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا نیز ادھ کچی اور سوکھی کھجور ایک ساتھ ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Jabir that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking raisins and dried dates together, and he forbade soaking Al-Busr and dried dates together.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5556
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الٔمشربة ٥ (١٩٨٦)، سنن ابی داود/الَٔشربة ٨ (٣٧٠٣)، سنن الترمذی/الأشربة ٩ (١٨٧٦)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١١ (٣٣٩٥)، (تحفة الأشراف: ٢٤٧٨) (صحیح )