Sunan An Nasai 5538

کتاب الاستعاذة

5538Sunan An Nasai

اس دعا سے پناہ مانگنا جو (اللہ عزوجل کے ہاں) سنی (ہی) نہ جائے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: سَعِيدٌ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بَلْ سَمِعَهُ مِنْ أَخِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہم إني أعوذ بک من علم لا ينفع ومن قلب لا يخشع ومن نفس لا تشبع ومن دعا لا يسمع اے اللہ! میں اس علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مفید اور نفع بخش نہ ہو، اس دل سے جس میں (اللہ کا) ڈر نہ ہو، اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ ہو ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: سعید نے یہ حدیث ابوہریرہ ؓ سے نہیں سنی بلکہ اپنے بھائی سے سنی اور انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے روایت کی ہے۔

It was narrated from Saeed, from Abu Hurairah who said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Allahumma inni audhu bika min ilmin la yanfau, wa min qalbin la yakhshau, wa min nafsin la tashbau, wa min duain la yusma (O Allah, I seek refuge with You from knowledge that is of no benefit, a heart that is not humble, a soul that is not satisfied and a supplication that is not heard).

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5536
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المقدمة ٢٦ (٢٥٠)، (تحفة الأشراف: ١٣٠٤٦) (صحیح )