جو اعمال انجام نہیں دیئے ان کے شر سے پناہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ يَسَافٍ، عَنْفَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَخْبِرِينِي بِدُعَاءٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ ؟ قَالَتْ: كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ.
فروہ بن نوفل کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے کہا: مجھے ایسی دعا بتائیے جو رسول اللہ ﷺ کرتے رہے ہوں۔ وہ بولیں: آپ ﷺ کہا کرتے تھے: اللہم إني أعوذ بک من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل اے اللہ! میں اس عمل کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو میں نے کیا ہے اور جو نہیں کیا ہے ۔
It was narrated that Farwah bin Nawfal said: "I said to Aishah (RA): Tell me of a supplication that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say. She said: He used to say: Allahumma, inni audhu bika min sharri ma amiltu wa min sharri ma lam amal bad (O Allah, I seek refuge in You from the evil of what I have done and from the evil of what I have not done).