Sunan An Nasai 5509

کتاب الاستعاذة

5509Sunan An Nasai

انسانوں کے شر سے پناہ مانگنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنْعُبَيْدِ بْنِ خَشْخَاشٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ فَجِئْتُ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ، فَقَالَ: يَا أَبَا ذَرٍّ،تَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ شَيَاطِينِ الْجِنِّ، وَالْإِنْسِ، قُلْتُ: أَوَ لِلْإِنْسِ شَيَاطِينُ ؟، قَالَ: نَعَمْ.

ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا، رسول اللہ ﷺ اندر تھے، میں آپ کے پاس بیٹھ گیا، آپ نے فرمایا: ابوذر! جن اور انس کے شیاطین کے شر سے (اللہ کی) پناہ مانگو ، میں نے عرض کیا: کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں ۔

It was narrated that Abu Dharr said: "I entered the Masjid and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was there, so I came and sat before him and he said: O Abu Dharr, seek refuge with Allah from the evils of the devils among the Jinn and mankind. I said: Are there devils among mankind? He said: Yes.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5507
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١١٩٦٨) (ضعیف) (اس کے راوی ” عبید “ ضعیف ہیں )