Sunan An Nasai 5499

کتاب الاستعاذة

5499Sunan An Nasai

عمر کی برائی سے پناہ مانگنا

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق يَعْنِي أَبَاهُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: بِجَمْعٍ أَلَا إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ سُوءِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الصَّدْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.

عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے عمر ؓ کے ساتھ حج کیا، تو مقام جمع میں انہیں کہتے ہوئے سنا: سنو! نبی اکرم ﷺ پانچ چیزوں سے پناہ مانگتے تھے، فرماتے تھے: اللہم إني أعوذ بک من البخل والجبن وأعوذ بک من سوء العمر وأعوذ بک من فتنة الصدر وأعوذ بک من عذاب القبر اے اللہ! میں بخیلی و کنجوسی اور کم ہمتی و بزدلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، بری (لاچاری کی) عمر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، سینے (دل) کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔

It was narrated that Amr bin Maimun said: "I went for Hajj with Umar, and in Muzdalifah, I heard him say that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to seek refuge from five things: Allahumma inni audhu bika minal-bukhli, wal-jubni, wa audhu bika min suil-umuri, wa audhu bika min fitnatis-sadri, wa audhu bika min adhabil-qabr (O Allah, I seek refuge with You from miserliness and cowardice, and I seek refuge with You from reaching the age of second childhood, and I seek refuge in You from the ills of the heart, and I seek refuge in You from the torment of the grave.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5497
Notes · وضاحت
١ ؎: مقام جمع سے مراد مزدلفہ ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٤٤٥ (صحیح )