Sunan An Nasai 5493

کتاب الاستعاذة

5493Sunan An Nasai

بری قضاء سے پناہ مانگنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَعَوَّذُ مِنْ هَذِهِ الثَّلَاثَةِ: مِنْ دَرَكِ الشَّقَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَجَهْدِ الْبَلَاءِ، قَالَ سُفْيَانُ: هُوَ ثَلَاثَةٌ فَذَكَرْتُ أَرْبَعَةً لِأَنِّي لَا أَحْفَظُ الْوَاحِدَ الَّذِي لَيْسَ فِيهِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ان تین چیزوں سے پناہ مانگتے تھے: شقاوت و بدبختی آجانے سے، شماتت اعداء (یعنی دشمنوں کی مصیبت میں ہنسی) ، بری تقدیر اور بری بلا سے ۔ سفیان کہتے ہیں: ان میں کوئی تین باتیں تھیں، چوں کہ مجھے نہیں یاد ہے کہ ان میں سے کون سی ایک بات نہیں تھی اس لیے چار کا ذکر کیا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to seek refuge from these three: From being overtaken by destruction, from his enemies rejoicing in his misfortune, from being destined to an evil end, and from the difficult moment of a calamity." Sufyan (one of the narrators) said: "There were three, and I mentioned four because I do not remember which one was not one of them.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5491
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدعوات ٢٨ (٦٣٤٧)، القدر ١٣ (٦٦١٦)، صحیح مسلم/الذکر ١٦ (٢٧٠٧)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٥٧)، مسند احمد (٢/٢٤٦) (صحیح )