فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ. مُرْسَلٌ.
عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے تھے۔ یہ روایت مرسل ہے۔
It was narrated that Amr bin Maimun said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to seek refuge." Mursal.
سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5483
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٤٤٥ (صحیح) (یہ مرسل ہے، لیکن سابقہ سند میں عمرو بن میمون نے اس کو صحابہ کرام سے نقل کیا ہے، اس لیے یہ صحیح ہے )