قرض سے پناہ مانگنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْكُفْرِ وَالدَّيْنِ، فَقَالَ رَجُلٌ: تَعْدِلُ الدَّيْنَ بِالْكُفْرِ ؟ قَالَ: نَعَمْ.
ابو سعید خدری ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: أعوذ باللہ من الکفر والدين میں کفر اور قرض سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں ، ایک شخص نے کہا: آپ قرض اور کفر کو برابر کر رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں ۔
It was narrated from Abu Saeed that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Audhu billahi minal-kufri wad-dain. (I seek refuge with Allah from Kufr and debt.)" A man said: "Are you equating debt with Kufr? He said: "Yes".