Sunan An Nasai 537

نمازوں کے اوقات کا بیان

537Sunan An Nasai

نماز عشاء کے آخر وقت سے متعلق

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قال: قال ابْنُ جُرَيْجٍ، ح وأَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَاحَجَّاجٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قال: أَخْبَرَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومِ ابْنَةِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قالت: أَعْتَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ حَتَّى ذَهَبَ عَامَّةُ اللَّيْلِ وَحَتَّى نَامَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى، وَقَالَ: إِنَّهُ لَوَقْتُهَا، لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ایک رات نبی اکرم ﷺ نے عشاء میں تاخیر کی یہاں تک کہ رات کا بہت سا حصہ گزر گیا، اور مسجد کے لوگ سو گئے، پھر آپ ﷺ نکلے اور نماز پڑھائی، اور فرمایا: یہی (اس نماز کا پسندیدہ) وقت ہے، اگر میں اپنی امت پر شاق نہ سمجھتا (تو اسے اس کا حکم دیتا) ۔

It was narrated that Aishah (RA) the Mother of the Believers said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) delayed the prayer one night until most of the night had passed and the people in the Masjid had gone home to sleep, then he went out and prayed, and said: This is indeed its (prayer) time, were it not that I would impose too much difficulty on my Ummah".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 536
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٣٩ (٦٣٨)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٨٤)، حصحیح مسلم/٦ (١٥٠)، سنن الدارمی/الصلاة ١٩ (١٢٥٠) (صحیح )