پانی میں کتنی ناپاکی گرنے سے وہ نا پاک نہیں ہوتا اس کی حد کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قال: بَالَ أَعْرَابِيُّ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی (دیہاتی) نے مسجد میں پیشاب کردیا تو نبی اکرم ﷺ نے ایک ڈول پانی لانے کا حکم دیا جو اس پر ڈال دیا گیا۔
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: “A Bedouin urinated in the Masjid, and the Prophet ﷺ ordered that a bucket (be brought) and poured over it.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 54
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٥٩ (٢٢١)، صحیح مسلم/الطہارة ٣٠ (٢٨٤)، (تحفة الأشراف: ١٦٥٧) (صحیح )