Sunan An Nasai 5357

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5357Sunan An Nasai

تصاویر کے بیان سے متعلق

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو، قَالَ: حَدَّثَنَا بُكَيْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّهَا نَصَبَتْ سِتْرًا فِيهِ تَصَاوِيرُ، فَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَزَعَهُ، فَقَطَعَتْهُ وِسَادَتَيْنِ. قَالَ رَجُلٌ فِي الْمَجْلِسِ حِينَئِذٍ، يُقَالُ لَهُ: رَبِيعَةُ بْنُ عَطَاءٍ: أَنَا سَمِعْتُ أَبَا مُحَمَّدٍ يَعْنِي الْقَاسِمَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْتَفِقُ عَلَيْهِمَا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک پردہ لٹکایا جس میں تصویریں تھیں، پھر رسول اللہ ﷺ اندر آئے تو اسے نکال دیا، چناچہ میں نے اسے کاٹ کر دو تکیے بنا دیے۔ اس وقت مجلس میں بیٹھے ایک شخص نے جسے ربیعہ بن عطا کہا جاتا ہے: نے کہا میں نے ابو محمد، یعنی قاسم کو، عائشہ ؓ سے روایت کرتے ہوئے سنا، وہ بولیں: رسول اللہ ﷺ ان پر ٹیک لگاتے تھے۔

It was narrated from Aishah (RA) that: She put up a curtain on which there were images, then the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came in and took it down, so she cut it up (and made) two pillows. A man in the gathering there whose name was Rabiah bin Ata said: "I heard Abu Muhammad - meaning Al-Qasim - narrate that Aishah (RA) said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to recline on them.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5355
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٢٦ (٢١٠٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٥٤، ١٧٤٧٦)، مسند احمد ٦/١٠٣، ٢١٩) (صحیح )