Sunan An Nasai 5354

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5354Sunan An Nasai

تصاویر کے بیان سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرْجَةً ثُمَّ دَخَلَ، وَقَدْ عَلَّقْتُ قِرَامًا فِيهِ الْخَيْلُ أُولَاتُ الْأَجْنِحَةِ، قَالَتْ: فَلَمَّا رَآهُ، قَالَ: انْزِعِيهِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ باہر نکلے پھر اندر چلے گئے، میں نے وہاں ایک باریک رنگین کپڑا لٹکا رکھا تھا جس میں پر دار گھوڑے بنے ہوئے تھے، جب آپ نے اسے دیکھا تو فرمایا: اسے نکال دو ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) went out, then he came in, and I had hung up a curtain on which there were (images of) horses with wings. When he saw it, he said: Get rid of it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5352
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٧٢٢٩)، مسند احمد (٦/٢٢٩) (صحیح )