تصاویر کے بیان سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ، وَلَا صُورَةٌ.
ابوطلحہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویر (مجسمہ) ۔
It was narrated from Abu Talhah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The angels do not enter a house in which there is a dog or an image.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5347
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٢٨٧ (صحیح )