Sunan An Nasai 5347

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5347Sunan An Nasai

سیاہ رنگ کا عمامہ باندھنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ کے دن (مکہ میں) داخل ہوئے اور آپ کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے۔

It was narrated that Jabir said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) entered (Makkah) on the Day of the Conquest wearing a black turban.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5345
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٨)، سنن الترمذی/الجہاد ٩ (١٦٧٩)، (تحفة الأشراف: ٢٨٩٠)، مسند احمد (٣/٣٨٧) (صحیح )