ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے کی ممانعت سے متعلق
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ، وَأَنْ يَحْتَبِيَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پورے بدن پر کپڑا لپیٹ لینے اور ایک ہی کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Jabir that: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Ishtimal As-Samma and wrapping oneself in a single garment (that did not cover the private parts).
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5342
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٢٠، ٢١(٢٠٩٩)، سنن الترمذی/الٔڑدب ٢٠ سنن ابی داود/الٔتدب ٣٦ (٤٨٦٥)، (الاستئذان ٥٤) (٢٧٦٧)، (تحفة الأشراف: ٢٩٠٥)، مسند احمد (٣/٣٤٩) (صحیح )